Clarification In LPR Amendment 28-09-2023

 

وضاحت : یکم جون 2023 سے لیو انکیشمنٹ ترامیم نافذ العمل ہیں
– جن کا LPR پیریڈ 31 مئی 2023 تک مکمل ہوچکا ہے ان پر یہ ترامیم نافذ نہیں ہونگی
– جن کا LPR پیریڈ 31 مئی 2023 سی پہلے شروع ہوا ہے اور یکم جون 2023 کے بعد مکمل ہوا ہے ان کے 31 مئی 2023 سے پہلے LPR پیریڈ پر یہ ترامیم نافذ نہیں ہوں گی جبکہ یکم جون 2023 کے بعد والے LPR پیریڈ پر یہ تمام ترامیم نافذ ہونگی
– جن کا LPR پیریڈ یکم جون 2023 کے بعد شروع ہوا ہے ان پر یہ تمام ترامیم نافذ ہونگی۔
– یکم جون 2023 سے پہلے دوران سروس فوت ہوجانے والے سرکاری ملازمین پر یہ لیو انکیشمنٹ ترامیم نافذ العمل نہیں ہوں گی اور ان کی فیملی کو سابقہ قانون کے تحت لیو انکیشمنٹ ملے گی

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top
Scroll to Top