🔴⭕ #سرکاری_ملازم_پاسپورٹ
#Govt_Employee_Passport
گورنمنٹ ملازمین ہونے کے باوجود جنہوں نے پرائیویٹ پاسپورٹ بنوایا ہوا ہے وہ محکمانہ NOC کے ساتھ متعلقہ پاسپورٹ آفس سے 21 جولائی 2019 سے پہلے پہلے گورنمنٹ پاسپورٹ بنوا لیں۔ اس کے بعد پچاس ہزار جرمانہ ہوگا اور محکمانہ کارروائی کے ساتھ ساتھ FIA میں آیف-آئی-آر بھی درج ہوگئ۔
#پہلی_کیٹاگری
وہ سرکاری ملازمین جن کا پاسپورٹ گورنمنٹ سروس جوائننگ سے پہلے بنا ہوا تھا اور#گورنمنٹ_سروس_جوائننگ_سے_پہلے_ہی_ایکسپائر_ہو_گیا_تھا وہ اس سے #بری_الزمہ ہوں گے
#دوسری_کیٹاگری_A
وہ سرکاری ملازمین جن کا پاسپورٹ #گورنمنٹ_سروس_جوائننگ_سے_پہلے_بنا_ہوا_تھا اور#پاسپورٹ_کی_Expirey_مدت_باقی_ہے وہ اپنا Govt. Employee والا پاسپورٹ نارمل فیس 3,000/- کے ساتھ لازمی Renew کروائیں گے۔
#بی_B
وہ سرکاری ملازمین جن کا پاسپورٹ #گورنمنٹ_سروس_جوائننگ_سے_پہلے_بنا_ہوا_تھا اور#گورنمنٹ_سروس_جوائننگ_کے_بعد_Expire_ہوا وہ بھی اپنا Govt. Employee والا پاسپورٹ نارمل فیس 3,000/- کے ساتھ لازمی Renew کروائیں گے۔
#Require_Documents
⬅️ چالان فارم NBP (سفید رنگ کا) 3,000/-
⬅️ شناختی کارڈ کاپی – 2 عدد
⬅️ پرانے پاسپورٹ کے پہلے 2 پیجز کی کاپی – 2 عدد
⬅️ میمورنڈم فارم (Memorandum Form)
🔸 اگر ہائی سکول یے تو ہائی سکول کے ہیڈ کے سائن & اسٹیمپ
🔸 اگر مڈل سکول ہے تو سکول ہیڈ اور ڈی-ای-او صاحب کے سائن & اسٹیمپ
🔸 اگر پرائمری سکول ہے تو اے-ای-او اور ڈی-ای-او صاحب کے سائن & اسٹیمپ
⬅️ اپائنٹمنٹ لیٹر کاپی – 1 عدد
⬅️ جوائننگ لیٹر کاپی – 1 عدد
#نوٹ = جب آپ پاسپورٹ آفس Enter ہوں گے تو آپ کو NOC کا کہیں گے تو انھیں کہیں کہ ہمارا پاسپورٹ سروس جوائننگ سے پہلے کا بنا ہوا ہے لہذا ہمارا صرف Memorandum Form ہی لگنا ہے۔ اور اپائنٹمنٹ لیٹر کی کاپی ساتھ لف ہے۔ (کیونکہ اس کا ایشو بنا رہے ہیں).
#تیسری_کیٹاگری
وہ سرکاری ملازمین جنہوں نے پاسپورٹ #گورنمنٹ_سروس_جوائننگ_کے_بعد_پرائیویٹ_بنوایا_ہوا_ہے۔ وہ اپنا Govt. Employee والا پاسپورٹ نارمل فیس 3,000/-اور 5,000/- جرمانہ کے ساتھ لازمی Renew کروائیں گے۔
#Documents_Require
⬅️ چالان فارم NBP (سفید رنگ کا) 3,000/-
⬅️ چالان فارم NBP (گلابی رنگ کا) 5,000/-
⬅️ شناختی کارڈ کاپی – 2 عدد
⬅️ پرانے پاسپورٹ کے پہلے 2 پیجز کی کاپی – 2 عدد
⬅️ میمورنڈم فارم (Memorandum Form)
ان کا دوسرا لگے گا۔ (3 تصویر والا) جس میں آخری پوائنٹ میں مینشن ہے کہ میں نے لاعلمی کی وجہ سے پرائیوٹ پاسپورٹ بنوا لیا تھا۔اب مجھے سرکاری ملازم کا پاسپورٹ بنوانے کی اجازت دی جائے۔
⬅️ ایپلیکشن Govt. Employee پاسپورٹ NOC کے لئے
🔸 اگر ہائی سکول یے تو ہائی سکول کے ہیڈ اور ڈی-ای-او صاحب کے سائن & اسٹیمپ (ہائی سکول ہیڈ کے سائن & اسٹیمپ بھی کافی ہیں)
🔸 اگر مڈل سکول ہے تو سکول ہیڈ اور ڈی-ای-او صاحب کے سائن & اسٹیمپ
🔸 اگر پرائمری سکول ہے تو اے-ای-او اور ڈی-ای-او صاحب کے سائن & اسٹیمپ.
💠 آپ کا فارم فائنل Submit ہونے کے بعد آپ کے پرانے پاسپورٹ پہ وہ Stamp لگا دیں گے۔۔۔۔۔۔۔!
#نوٹ_1 = اپنے تمام سرکاری ڈاکومینٹس اپائنٹمنٹ لیٹر، جوائننگ لیٹر، سروس لیٹر, Pay Slip وغیرہ لازمی ساتھ رکھیں کسی وقت بھی وہ طلب کر سکتے ہیں۔
#نوٹ_2 = 🔸 پاسپورٹ کے لئے Pic بنوانے، Thumb Impression کے بعد اگلے کاؤنٹر والے کو لازمی بتائیں کہ سرکاری پاسپورٹ بنوانا ہے اور آپ کو ایک Print Out ملے گا۔ اس میں لازمی #کنفرم کر لیں کہ آپ کے #Profession میں #Govt_Employee کا اندارج ہو چکا ہے۔
🔸 اس کے بعد والے پوائنٹس میں گورنمنٹ / سیمی گورنمنٹ ملازم والے پوائنٹ میں YES ہو چکا ہے۔
🔸 اپنے تمام #کوائف Name Spellings, باقی بائیو ڈیٹا چیک کر لیں۔ کیونکہ اگر آپ کا فارم فائنل Submit ہو گیا تو آپ کو بعد میں اپنے کوائف تبدیل کروانے کے لئے New Fee Pay کرنا ہو گی۔
شکریہ۔۔۔۔۔!