23 September 2023
Electricity Usage per Hour in Watts
*انتہائی اہم معلومات* *کون سی گھریلو چیز کتنے وقت میں کتنے یونٹ استعمال کرتی ہے* *(ٹیوب_لائٹ)* *ٹیوب لائٹ 1 یونٹ 28 گھنٹوں میں استعمال کرتی ہے*۔ *(LED 12 W ایل ای ڈی بلب)* *1یونٹ 42 گھنٹوں میں استعمال کرتا ہے*۔ *(سیلنگ فین)* *1یونٹ 13 گھنٹوں میں استعمال کرتا ہے*۔ *پیڈسٹل فین/فرشی پنکھا کا بجلی …