Punjab Sehat Card Premium Contribution 02-10-2023

پنجاب میں صحت کارڈ بارے نیا فیصلہ

نگران پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے صحت کارڈ کا پریمیم بند کر دیا
حکومت اب پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کا پریمیم ادا نہیں کرے گی
حکومت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے پریمیم کی کٹوتی کرے گی
ہر سرکاری ملازم کی تنخواہ سے سالانہ یا ماہانہ پریمیم کٹے گا
ملازمین سالانہ 4350 یا ماہانہ 362 روپے کی کٹوتی کروائیں گے
کٹوتی کی رقم اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کو پریمیم کی مد میں دی جائے گی
کٹوتی کروانے والے ملازمین ہی صحت کارڈ کی سہولیات حاصل کر سکیں گے
نگران صوبائی کابینہ نے ملازمین کے پریمیم کٹوتی کی منظوری دے دی.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top
Scroll to Top